آسٹریلیا: گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا

وکٹوریا: آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گراؤنڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں نے اس عجیب مزید پڑھیں

عجیب بیماری میں مبتلا خاتون کیلئے اپنے بچوں کی ہنسی بھی ناقابلِ برداشت

ساؤتھ پورٹ: برطانیہ میں ایک خاتون ایک ایسی نایاب طبی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں ان کے بچوں کی ہنسی بھی ان کیلئے ناقابلِ برداشت ہوگئی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والی کیرن کُک مزید پڑھیں

بیٹے کی شادی رکوانے کیلئے ماں نے ایسا کیا کِیا کہ سب حیران رہ گئے

سونورا: میکسیکو میں ایک خاتون نے اپنے بیٹے کی شادی رکوانے کیلئے عین شادی کے دوران دُلہن کے عروسی لباس کو ہی گندا کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کے صوبے سونورا میں پیش آیا جہاں ایک خاتون مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں شادی شدہ خواتین ماں بننے سے گریزاں کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

سیول: جنوبی کوریا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں شرح پیدائش ریکارڈ کم ہے اور آئندہ برسوں میں آبادی کے عدم توازن کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی کی مزید پڑھیں

کیا انسانی تنازعات میں ثالثی کیلیے اے آئی کردار ادا کر سکتا ہے؟

دوحہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے دنیا میں آسانیاں پیدا کی ہیں اور اب ماہرین تنازعات کے حل کے لیے ہونے والے پیچیدہ انسانی طریقہ کار کے متبادل کے طور پر استعمال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ تنازعات کے مزید پڑھیں

لاہور سے سری لنکا پہنچنے والے طیارے کو چوہے نے 3 دن تک اُڑان سے روکے رکھا

کولمبو: سری لنکا کے مسافر طیارے میں ادھم مچانے والے چوہے نے 3 دن تک اس جہاز کو پرواز سے روکے رکھا۔ یہ طیارہ لاہور سے کولمبو پہنچا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ سری لنکا مزید پڑھیں