چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ ابرارالحق کا ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال کا دورہ

فیصل آباد: چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ (ہلال احمر)ابرار الحق نے ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال کا دورہ کیا اور زچہ بچہ کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے انتظامی وطبی امور سے آگاہ کیا۔کوارڈینیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم مزید پڑھیں