رمضان میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولز کے تعلیمی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

خون میں پائے جانے والے فارایور کیمیکلز بچوں کی نشونما میں رکاوٹ قرار

لاس اینجلس: ایک نئی تحقیق کے مطابق روز مرہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی اشیاء (غذاؤں کےلفافے، میک اپ اور کارپٹ) میں پائے جانے والے ممکنہ زہریلے کیمیا انسانوں کی نشونما کے لیے ضرورتی ہارمونل اور تحولی اطوار مزید پڑھیں

سمندری غذا، گری دار میوے اور سبزیاں ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرسکتی ہے

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری غذا، سالم اناج، گری دار میوے اور سبزیوں سے بھرپور غذا ڈیمینشیا کے خطرات میں 25 فی صد تک کمی کر سکتا ہے۔جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں

اسمارٹ فون بند کر کے سونا حاملہ خواتین میں ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے

اِلینوائے: امریکی ماہرین کے مطابق سوتے وقت اسمارٹ فون کا بند کیا جانا اور روشنی کا کم کیا جانا حاملہ خواتین میں جیسٹیشنل ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔جیسٹیشنل ذیا بیطس ایک قسم کی ذیا بیطس ہے جو مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مریض پھل اور سبزیاں کھا کر کئی امراض سے بچ سکتے ہیں

بوسٹن: پھل اور سبزیاں صحت و غذائیت کا خزانہ ہوتی ہیں اور اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذیابیطس کے شکار افراد پھل اور سبزیاں کھاکر خود کو ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کینسر جیسے جان لیوا امراض سے مزید پڑھیں