پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ براہ راست نشر، فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم فل کورٹ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پر سماعت کر رہا ہے جس کی کارروائی پہلی بار براہ راست نشر کی جا رہی ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے ایکٹ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بل کی کچھ شقیں کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے سے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا کہہ دیا۔ ذرائع کےمطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کیخلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حوصلہ افزائی کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی جبکہ چیف آف آرمی مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ، مختصر حکمنامہ جلد جاری کرینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف کیس کا فیصلہ دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کرلیا گیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مختصر حکم نامہ جلد جاری کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

بٹگرام میں چئیر لفٹ حادثہ ، ایس ایس جی کا سلنگ آپریشن جاری

بٹگرام میں چئیر لفٹ حادثہ ،ایس ایس جی کا سلنگ آپریشن جاری ہے۔لفٹ میں 8 لوگ موجود ہیں ۔جن میں ابرار عبدالغنی ،عرفان عمر عزیز،گلفراز حاکم داد،اسامہ شریف ،رضؤان عبدالقیوم،عطااللہ،نیاز محمد، شیر نواز شامل ہیں۔ پاکستان آرمی کی SSG کمانڈوز مزید پڑھیں

بٹگرام؛ چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، اساتذہ و طلبہ سمیت 8 افراد پھنس گئے، 2 بیہوش

بٹگرام کے تحصیل آلائی کے دور افتادہ علاقے پاشتو جھنگڑئے کی چئیر لفٹ ہزاروں فٹ کی بلندی پر بیچ میں پھنس گئی۔چیئر لفٹ میں سکول کے آٹھ بچے موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئر لفٹ کے دو رسے ٹوٹ چکے ہیں مزید پڑھیں