انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ، مختصر حکمنامہ جلد جاری کرینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف کیس کا فیصلہ دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کرلیا گیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مختصر حکم نامہ جلد جاری کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

بٹگرام میں چئیر لفٹ حادثہ ، ایس ایس جی کا سلنگ آپریشن جاری

بٹگرام میں چئیر لفٹ حادثہ ،ایس ایس جی کا سلنگ آپریشن جاری ہے۔لفٹ میں 8 لوگ موجود ہیں ۔جن میں ابرار عبدالغنی ،عرفان عمر عزیز،گلفراز حاکم داد،اسامہ شریف ،رضؤان عبدالقیوم،عطااللہ،نیاز محمد، شیر نواز شامل ہیں۔ پاکستان آرمی کی SSG کمانڈوز مزید پڑھیں

بٹگرام؛ چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، اساتذہ و طلبہ سمیت 8 افراد پھنس گئے، 2 بیہوش

بٹگرام کے تحصیل آلائی کے دور افتادہ علاقے پاشتو جھنگڑئے کی چئیر لفٹ ہزاروں فٹ کی بلندی پر بیچ میں پھنس گئی۔چیئر لفٹ میں سکول کے آٹھ بچے موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئر لفٹ کے دو رسے ٹوٹ چکے ہیں مزید پڑھیں

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کے پہلے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثریت کو اقلیت کا مزید پڑھیں

یوم آزادی پر قوم کو متحد ہونے کی ضرورت، صدر، وزیر اعظم کا پیغام

اسلام آباد / لاہور: صدر مملکت اور وزیراعظم نے اہلیان وطن کو آزادی کی 76ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے پیغام دیا کہ قوم کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم ہونگے، شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان مشاورت کے بعد نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل، صدر نے سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس پر صدر مملکت نے دستخط کردیے جس کے بعد قومی اسمبلی تحلیل اور وفاقی کابینہ ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے مزید پڑھیں