ماضی کی حکومت کی سنگین غفلت کی وجہ سے کشکول اٹھانا پڑا،

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے الوداعی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماضی کی حکومت کی سنگین غفلت کی وجہ سے کشکول اٹھانا پڑا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کے پھرپور تعاون پر اظہار مزید پڑھیں

آرمی چیف نے عہدہ سنبھالتے ہی مجھے ملکی ترقی کا پروگرام دیا، وزیراعظم کا جی ایچ کیو میں خطاب

راولپنڈی: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہماری حکومت کی مدت مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت تین مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کے طعنوں سے مجھے فرق نہیں پڑتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی مزید پڑھیں

فوجی عدالتیں؛ فل کورٹ سے متعلق درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جوکہ کل سنایا جائے گا۔عدالتی عملے نے آگاہ کیا کہ فل کورٹ بینچ تشکیل مزید پڑھیں

نیب لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتی رہی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہے نیب لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتی رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منرل سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ لوگوں کی کرپشن کو نظر انداز کیا مزید پڑھیں

باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں خودکش حملہ، شہداء کی تعداد 46 ہوگئی

باجوڑ: خیبر ایجنسی کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 46 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا خیبر ایجنسی میں واقع علاقے خار کے مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم

ڈی آئی خان: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا۔ ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور: وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پرائیوٹ مزید پڑھیں

نیازی باہر سے 300 ارب لے آتا تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں نہ کرنی پڑتیں، وزیراعظم

شرقپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی 300 ارب ڈالر باہر سے لے آتے تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں ترلے نہ کرنے پڑتے۔ محمد شہباز شریف نے شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے مزید پڑھیں