افغانستان سے تین گروپس پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے تین گروپس پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں جنہیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، فرانس کے صدر سے دو طرفہ تعلقات پر مزید پڑھیں

پاکستان میں تھوڑی سی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھوڑی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں۔ وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین ڈی پی کی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایرانی وزیر داخلہ کی سربراہی میں 9 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحدی پاکستان کے ایک روزہ دورے کے لیے اسلام آباد مزید پڑھیں

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا: وزیراعظم کا اپوزیشن پر وار

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا ہے کہ گھبرائے ہوئے لوگوں کو چوہدری شجاعت حسین کی صحت کا خیال آہی گیا۔وزیراعظم عمران خان کا ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم سے مزید پڑھیں

جو ملک طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ لاسکے وہ تباہ ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ملک طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ لاسکے وہ تباہ ہوجاتے ہیں۔چینی یونیورسٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کے ڈائریکٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں عوام کے پاس پی ٹی آئی کے سوا کوئی بہتر آپشن نہیں، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے، تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے عوام کے پاس پی ٹی آئی کے سوا کوئی بہتر آپشن نہیں مزید پڑھیں

سعودی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستانی ہم منصب شیخ مزید پڑھیں

وزیراعظم فوجی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کل نوشکی بلوچستان جائیں گے

اسلام آباد: بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد وزیراعظم عمران خان جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کل بلوچستان جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان بلوچستان کے علاقہ نوشکی جائیں گے جہاں انہیں دہشتگردوں کے خلاف مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔سریاب کے علاقے ولی جیٹ میں سکیورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کے قریب دھماکا ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو مزید پڑھیں