بلوچستان: وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکم

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب سے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ائیرپورٹ پر چیف سیکرٹری نے انہیں سیلاب کی صورتحال پر مزید پڑھیں

وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلیے بلوچستان روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے بلوچستان روانہ ہو گئے۔ قبل ازیں موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم کا دورہ دو مرتبہ مؤخر کردیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم بلوچستان کے دورے کے مزید پڑھیں

ن لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے علی حیدر گیلانی کو نامزد کر دیا

لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کو نامزد کر دیا۔ مسلم لیگ ن نے علی حیدر گیلانی کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے کاغذات اسمبلی سیکرٹری مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب مسلم لیگ ن نے عدالت میں چیلنج کردیا

مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گیے، الیکشن خفیہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں تحریک انصاف نے ن لیگ کو شکست دے دی، پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان اسپیکر منتخب ہوگئے ذرائع کے مطابق پینل آف چیئرمین کے سینیئر ممبر نواب زادہ وسیم خان بادوزئی مزید پڑھیں

ریاست پہلے، سیاست بعد میں پالیسی کے تحت حکومت کی باگ ڈور سنبھالی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نےمشکل وقت میں”ریاست پہلے سیاست بعد میں” کی پالیسی کے تحت حکومتی باگ ڈور سنبھالی اور مشکل فیصلے کئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی اور پاک مزید پڑھیں

امریکا جلد قرض کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے، آرمی چیف کی امریکا سے درخواست

آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے ٹیلیفون پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے آفت ڈھادی، مکانات اور فصلیں تباہ، ہلاکتیں 111 ہوگئیں

بلوچستان میں شدید بارشیں آفت بن کر ٹوٹ پڑیں جہاں کان مہترزئی میں سیلابی ریلہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کو بہا لے گیا جب کہ 100 سے زائد گھر گرگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

بارشیں اور سیلاب: متاثرین کی امداد میں اضافہ، وزیراعظم نے نقصان کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کے تعین کے لیے وفاقی وزرا پر مشتمل 4 رکنی کمیٹی بنادی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حالیہ بارشوں اورسیلاب سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بارشوں مزید پڑھیں