crack down mini petrol pumps 20

لاہور: غیر قانونی منی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائیاں، متعدد سیل

لاہور:ضلعی انتظامیہ لاہور کی غیرقانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں پانچ غیر قانونی فلنگ سٹیشن کو سیل کرکے مقدمات کا درج کروا دیئے گئے۔اے سی ماڈل ٹاون نے ٹیم کے ساتھ کارروائیاں کاچھا روڈ پر کیں،فیول ٹینکز کو ضبط کرلئے گئے۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام اسٹنٹ کمشنرز کو منی پیٹرول پمپس کے خلاف سخت کاروائیوں کی ہدایت بھی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں