23

ڈالر نے ناک میں دم کر دیا

کراچی (جرات نیوز)انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوکر157 روپے 88 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر157روپے 88 پیسے ہو گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ڈالر کی قیمت اوپر نیچے ہونے کے بعد آج کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 158 روپے 50 پیسے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں