dolphan 114

ڈولفن فورس اہلکار کی پتنگ بازی کرتے ویڈیو منظر عام پرآگئی

لاہور: شہر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ،ڈولفن فورس اہلکار کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ ڈولفن فورس اہلکار پتنگ بازی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ڈالفن فورس کے اہلکار نے موبائل ایپ پر ویڈیو لگا دی۔ ایس پی ڈولفن فورس بلال ظفر کا کہنا ہے کہ اہلکار کی ویڈیو کلپ کو چیک کررہے ہیں۔ نشاندہی ہونے کے بعد اہلکار کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔ ڈالفن فورس کے اہلکار کو پتنگ بازی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں