Don 3 announce 9

فرحان اختر سکائی از پنک کے بعد” ڈان 3“ بنائیں گے

ممبئی:بالی ووڈ کی مشہورزمانہ فلم ڈان کا دوسرا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف فلمساز فرحان اختر نے بتایاکہ وہ ڈان کی دوسری سیکوئل فلم بنائیں گے۔ فرحان اختر نے یہ بات اپنی فلم گلی بوائے کی تشہیری مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہی ۔فرحان ان دنوں فلم اسکائی از پنک میں پرینکا کےساتھ اداکاری کررہے ہیں۔ اس فلم کے بعد ڈان کی سیکوئل پر کام کا سوچیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں