124

ملک کے مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(جرات نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ان میں اسلام آباد، چترال، سوات، دیربالا، خضراورژوب بھی شامل ہے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہرنکل آئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں