film the rise of skywalkers trailer 42

”دا رائز آف اسکائی وارکر“ ریکارڈ توڑ کمائی کرنے آرہی ہے

لاس اینجلس:ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم پھر ریکارڈ توڑ کمائی کرنے آرہی ہے۔ اسٹار وارز سیریز کی نئی سائنس فکشن فلم دا رائز آف اسکائی وارکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم بیس دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں