India's 'Mount Everest Of Trash 152

دہلی میں کچرے کے ڈھیر…تاج محل سے اونچا

آگرہ:بھارت کا سب سے اونچا کچرے کا پہاڑ اگلے سال تک تاج محل کی اونچائی (73 میٹر) سے بھی بلند ہونے والا ہے،یہ ڈھیر ہر سال 10 میٹر مزید اونچا ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا سب سے اونچا کچرے کا پہاڑ اگلے سال تک تاج محل کی اونچائی (73 میٹر) سےبھی بلند ہونے والا ہے۔دارالحکومت دہلی کے نواحی علاقے غازی آباد میں موجود یہ ڈھیر ہر سال 10 میٹر مزید اونچا ہوتا ہے۔ ماحولیاتی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس گندگی کی وجہ سے ہوا اور زیر زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے جس سے مقامی لوگوں کی صحت پر برا اثر پڑھ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں