Govt reshuffle high officials 56

وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

اسلام آباد:وفاقی کابینہ اوربیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے، بعض وزیروں کےقلم دان بھی تبدیل کیےجاسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ اوروزارتِ پٹرولیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے،وزیراعظم عمران خان وزارتِ داخلہ کی ذمےداری بھی کسی کےسپرد کرسکتے ہیں۔ذرائع نےبتایا ہےکہ وزارت خزانہ کےساتھ ایف بی آرمیں بھی بڑی تبدیلیوں کاامکان ہے،ایف بی آرکے سربراہ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنجاب کے چیف سیکریٹری کو بھی تبدیل کرنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں