infaltion1 17

تبدیلی سرکار کاایک اور وار، رمضان سے قبل مہنگائی کا ”جن ”بوتل سے باہر

لاہور: تبدیلی سرکار نے ایک بار پھر عوام کی چیخیں نکلوا دیں‌۔رمضان سے قبل آٹا، دال چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ضلعی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چاول110 سے 115 روپے کلو، دال دودھ دہی اور دیگر اجناس کی قیمتوں میں بھی 5 روپےفی کلو اضافہ کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں