Javad Zarif 94

امریکہ ایران سے ہاتھ ملانے کے خیال کو ترک کردے

تہران:امریکہ نے جہاں بھی مداخلت کی وہاں خون خرابہ ہوا اور حالات کشیدہ اور خراب ہوئے۔ ایران اس دن جب وہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مدنظر انسانی حقوق کا ماڈل بنے یا امریکہ کا خیر خواہ ہو اور امریکہ کی تقلید کرے چاہے وہ شاہ کی حکومت ہو یا آج کا امریکہ کا پیروی کرنے والا قصائی وہ ایسا دن ہو گا کہ آئےگا ہی نہیں۔ان خیالات کا اظہار ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں کیا ۔ان نے مزید کہا کہ بہتر ہے کہ امریکہ ایران سے ہاتھ ملانے کے خیال کو ترک کردے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں