ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوکے وزیر اعظم نوول کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

پورٹ آف اسپین(جرات نیوز)ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوکے وزیر اعظم کیتھ رولی نے کہا کہ ان کا نوول کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ یا ہے جس کے بعد انہیں طبی نگرانی میں قر نطینہ کردیا گیا ہے۔71 سالہ وزیر اعظم نے اپنے فیس بک اکانٹ پر کہا کہ انہیں پیر کی رات نزلہ جیسی علامات کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے بعد نوول کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا۔ٹرینیڈاڈ و ٹوباگومیں اب تک بیما ری کے با عث 145 اموات کے ساتھ 8ہزار214کیسزدرج ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں