Lagisza tower poland 14

300 فٹ بلند ٹاور لمحوں میں ملبے کا ڈھیربن گیا

وارسا:پولینڈ میں 90 میٹر بلند پاور پلانٹ دھماکے سے گرا دیا گیا۔1960 میں بننے والے Lagisza نامی پاور پلانٹ کے 300 فٹ بلند ایک کولنگ ٹاورکو صرف چند سیکنڈ میں دھوئیں کے بادل اڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیربنا دیا گیا۔تاریخی کولنگ ٹاور کو گرانے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا اور دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے اسے زمین بوس کردیا گیا ۔اس سے قبل اس پاور پلانٹ کے ایک کولنگ ٹاور کو مارچ میں گرایا گیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں