Lasith -Malinga 59

اب کے ہم بچھڑے تو۔۔۔ شاید گراﺅنڈ میں نہیں مل پائیں گے

کولمبو: سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شاید دوبارہ گراﺅنڈ پرنہیں مل پائیں گے، خدا ہر اس شخص کا بھلا کرے جس نے مجھے سپورٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق قیادت سے ہٹائے جانے والے تجربہ کار پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا ذہن بنا چکے ہیں، سنہالی زبان میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کو بھیجے گئے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم شاید دوبارہ گراﺅنڈپر نہیں مل پائیں گے،خدا ہراس شخص کا بھلا کرے جس نے مجھے سپورٹ کیا اور میرے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں