mahira- khan 34

چوڑیوں بھرے ہاتھ اورغرارہ، ایک پیاری اورمشرقی بچی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان اور ان کے بھائی حسان خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،ماہرہ خان اور حسان خان کی یہ تصویر ان کے بھائی کی سالگرہ کے موقع پرلی گئی تھی۔ جسے مائرہ نے فیس بک پر شیئر کیا تھا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان کے چوڑیوں بھرے ہاتھ اور غرارے میں وہ کتنی پیاری اور مکمل مشرقی بچی لگ رہی ہیں۔اس سے قبل بھی ماہرہ خان نے اپنے بچپن کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں