14

ملالہ کو آج ہارورڈ ایوارڈ دیا جائے گا

لندن :نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو بچیوں کی تعلیم کے لیے کوششیں کرنے پر آج ہارورڈ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہارورڈکینیڈی اسکول کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کو آج گلٹس مین ایوارڈ 2018ء دیاجائےگا۔ہارورڈ کینیڈی سکول کے ذرائع کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی اسٹوری نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لیے متاثر کن ہے۔ملالہ یوسف زئی برطانیہ کی آکسفور ڈیونیوسٹی کی طالبہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں