Manchester city won 104

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹر:مانچسٹر سٹی نے مسلسل دوسرے سال انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔انگلش فٹبال لیگ کے آخری لیگ میچ میں مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو 4-1 گول سے شکست دے کر انگلش پریمیئرلیگ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیت کر ریکارڈ قائم کرلیا۔مانچسٹر سیٹی نے 98 پوائنٹس حاصل کیے جو پریمیئر لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 100 پوائنٹ کے ریکارڈ سے صرف 2 پوائنٹ کم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں