model 50

سنسلک فیشن شو کا دوسرا روز، ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیر دیئے

لاہور: پاکستان فیشن اینڈ ڈیزائننگ کونسل کے زیراہتمام سنسلک فیشن شو دوسرے روز بھی جاری رہا۔ فیشن شو میں رنگ و نور کی برسات کے ساتھ جدت اور نفاست سے آراستہ ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز کے ریمپ پر جلوے بکھیر دیئے۔ دوسرے روز جاری فیشن میں 9 ملکی ڈیزائنرز اپنی کولیکشنز نمائش کے لیے پیش کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں