india 61

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی یو ٹرن کا شوقین نکلے

نیو دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا یو ٹرن،مودی نے کرغستان جانے کے لئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا ارادہ بدل دیا۔بھارتی دفتر خارجہ مودی کا طیارہ اب ایران، اومان اور سنٹرل ایشائی ممالک سے گزر کر بشکک جائے گا۔ پاکستان نے مودی کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی تھی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی درخواست کا جواب دینے میں تین دن لگا دئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں