dacoties 26

مغلپورہ سے موٹر سائیکل چورگینگ کے3ارکان گرفتار

لاہور :مغلپورہ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا۔ ملزموں کے قبضہ سے ہنڈا125،دوسی ڈی70،موبائلز، اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی ۔پولیس
کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف تھانہ لٹن روڑ، مغلپورہ، راوی روڑ، مستی گیٹ کے علاوہ دیگر تھانوں میں مقدمات درج تھے۔ ملزم چوری،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ گرفتار ملزموں میں جاوید کا تعلق دیپالپور، عبدالحفیظ ہربنس پورہ جبکہ عادل کا تعلق غازی آباد سےہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں