12 76

سروسز ہسپتال: ایم ایس کا علاج کیلئے انوکھا حکم

لاہور:سروسز ہسپتال کے ایم ایس کا قانون کی پاسداری کروانے کا انوکھا انداز
بغیر ہیملٹ کے حادثہ کا شکار ہونے والے افراد کو ہیملٹ پہنا کرا علاج شروع کروا دیا۔ ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر سلیم چیمہ بغیر ہیملٹ کے حادثہ کا شکار ہونے والے مریضوں کو علامتی سزا دی گئی۔ عید کے دنوں میں حادثہ کا شکار زیادہ تر موٹر سائیکل سوار ہوئے جو بغیر ہیملٹ کے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں