68

لاہور:قتل یا خودکشی، لٹن روڈ کے گھر سے ماں بیٹی کی4 دن پرانی لاشیں‌برآمد

لاہور: لٹن روڈ کے علاقہ میں ماں بیٹی کی لاشیں برآمد، لاشیں 4دن پرانی ہے پولیس کا دعویٰ۔ ذرائع کے مطابق لٹن روڈ کے علاقے میں واقع ایک گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت 40سالہ عائشہ اور8سالہ آمنہ کے نام سے ہوئیں۔ ایس پی سول لائنزصفدر رضا کاظمی کا کہنا ہے کہ دونوں ماں بیٹی کی لاشیں 4روز پرانی ہے۔ پولیس اس واقعہ کی مختلف زاویوں سے تفتیش کررہی ہے کہ یہ خودکشی ہے یا قتل ، اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں