41

مقبوضہ کشمیر میں تیسرے روز بھی فوجی کریک ڈاؤن جاری، 1 نوجوان شہید، 6 زخمی

سری نگر(جرات نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری پر کاری وار کر کے مودی سرکار نے کسی ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کے لیے وادی بھر میں فوجی کریک ڈاؤن کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید اور 6 کو زخمی کردیا ہے۔
مودی سرکار نے اپنے سیاہ قانون اور ظالمانہ اقدام پر کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے قابض بھارتی فورسز نے کارروائیاں تیز کردی ہیں، پوری وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہوچکی ہے جب کہ ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے مقبوضہ وادی میں فوجی کریک ڈاؤن کے دوران ایک کشمیری شہید جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں