36

قومی شاہراہ پر بہاولپورکے نزدیک آ ئل ٹینکر الٹ گیا

لاہور(جرات نیوز) موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی، قومی شاہراہ پر بہاولپورکے نزدیک آ ئل ٹینکر الٹ گیا.سید عمران احمد تر جمان موٹروے پولیس
کے مطابق آئل ٹینکر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹا. آ ئل ٹینکر میں 48ہزار لیٹر پٹرول ہے. آئل ٹینکر سے پٹرول کا لیکج جاری،ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس نے جائے حادثہ کو گھیر لیا ہے. قو می شاہراہ پر جا ئے حادثہ کو محفوظ کر لیا گیا۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں