pak vs england 4th odi 62

انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

برسٹل:انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔پاکستان کی فائنل الیون میں فخر زمان،امام الحق،بابر اعظم، حارث سہیل، کپتان سرفراز احمد، آصف علی، عماد وسیم،فہیم اشرف، حسن علی، جنید خان اور شاہین شاہ آفریدی پر مشتمل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں