pink bus 101

مردان کی پہلی 21سالہ خاتون کنڈیکٹر

پشاور:مردان کا شمار خیبر پختونخوا کے مشہور اور پاکستان کے امیر اضلاع میں ہوتا ہے۔ خواتین کو آرام دہ اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جاپان کی حکومت نے مردان کے لیے سات بسیں فراہم کی ہیں۔ اکیس سالہ اقصیٰ خان خواتین کے لیے مخصوص پنک یعنی گلابی بس کی پہلی خاتون کنڈکٹر ہیں۔جس سے قبل ان اضلاع میں‌ خواتین کا بسوں پر نوکری کرنا معیوب سمجھا جاتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں