14 13

ایسا سکول جس نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا

لاہور:ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی سٹی شاہد محبوب کا یو سی 82 اسلام پورہ میں سکول لاہور کڈز کیپمس کا دورہ کیا۔اے سی سٹی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر سکول کا دورہ کیا۔سکول انتظامیہ نے 29 بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کردیا تھا۔جس پر اے سی سٹی شاہد محبوب نے سکول پرنسپل اور وائس پرنسپل کے ساتھ میٹنگ کی۔میٹنگ کے بعد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ڈی ڈی ایچ او ڈی جی بی ٹی بھی اے سی سٹی کے ساتھ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں