ramzan ordinace 85

احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف وزری، 5 ہوٹل مالکان گرفتار

لاہور:ضلعی انتظامیہ احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف وزری پر 5ہوٹلز مالکان کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے دو دن کیلئے جیل بھیج دیا۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی رائیونڈ نے مختلف علاقوں میں کھلے ہوٹلز اور ریسٹورنٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ملزموں کو مجموعی طور پر40 ہزار کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں