Justin Trudeau Iftar with Muslims 67

جسٹن ٹروڈو کا پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ افطار ڈنر

اوٹاوہ:کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ افطار کیا۔کینیڈا کےشہرمِلٹن میں جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کمیونٹی کےساتھ روزہ افطارکیا، اس موقع پر وہ نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔اس سے پہلے رمضان المبارک کی آمد پر کینیڈین وزیراعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعے مسلمانوں سمیت مسلمِ امہ کو ماہِ مبارک کی مبارک باد دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں