saba qamar 128

صبا قمرنے ماہرہ خان کو مات دے دی

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ صبا قمر”دی موسٹ پاپولر فیمیل ٹی وی اداکارہ کیٹیگری “ میں پہلے نمبر پر آگئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریسرچ آرگنائزیشن گال اپ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن سے منسلک گال اپ پاکستان نے ”دی موسٹ پاپولر فیمیل ٹی وی اداکارہ کیٹیگری “ کی لسٹ جاری کر دی،جس کے مطابق صباءقمر 12فیصد کے ساتھ پہلے،ماہرہ خان6فیصد کے ساتھ دوسرے، عائزہ خان اور مہوش حیات 5فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں