salman khan ,alia bhatt 29

عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ۔۔۔سلمان خان میں ٹیلنٹ نہیں

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کے بارے میں کہا کہ وہ بہترین اداکارہ ہیں جبکہ مجھ میں ٹیلنٹ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اور عالیہ بھٹ بھارتی فلم ڈائریکٹرسنجے لیلا بھنسالی کی فلم انشااللہ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔عالیہ بھٹ سے متعلق سلمان خان نے میڈیا سےبات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ ہیں جبکہ مجھ میں ٹیلنٹ نہیں ہے۔عالیہ بھٹ نے بہت کم عرصےمیں فلم انڈسٹری میں اپنا ایک مقام بنایا اور یہ کسی اور کی محنت نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں