Sania Mirza 75

یوایس اوپن کی تیاریاں،ثانیہ مرزا نے 22 کلو گرام وزن کم کرلیا

دبئی:بھارتی ٹینس سٹاراپنی فٹنس کی بحالی کیلیے روزانہ 5 گھنٹے جم میں سرگرم رہتی ہیں۔ثانیہ مرزا نےایک انٹریو میں بتایا کہ انہوں نے ابھی تک اپنا وزن 22 کلو گرام کم کرلیا ہے،بیٹے اذہان کی پیدائش کےبعد ٹینس کورٹ میں واپسی کی خواہاں سٹارکا کہنا ہے کہ اپنے طورپرسخت محنت کرتے ہوئے وزن خاصا کام کیا ہے، اب آسٹریلوی ٹرینر رابرٹ بالارڈ کی نگرانی میں دبئی میں فٹنس حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، اگست میں ٹینس کورٹ میں واپس اتر کر یو ایس اوپن کی تیاری کرنا چاہتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں