saudian 16

تاریخی مقامات کھوجنے کا شوقین سعودی سیاح

الریاض :اب تک دنیا قائم ہے مختلف ممالک سے سیاح تاریخی مقامات کھوجنے کے لیے سفر پر نکلتے رہیں گے۔ سعودی سیاح محمد الشاوی کا شمار ان سیاحوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سعودی عرب کے طول وعرض میں سفر کرکے تاریخی نوادارت کو نہ صرف تلاش کیا بلکہ ان کے بارے میں محکمہ قومی ورثہ کو بھی مطلع کیا تاکہ وہ انہیں محفوظ کر سکیں ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق محمد الشاوی 20 برس کے دوران سعودی عرب کے تاریخی مقامات کو کھوجنے کیلئے 20 لاکھ کلومیٹر سفر کرچکے ہیں جو ایک ریکارڈ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں