39

سمندری ؛ایک اور اقدام خودکشی

شبیر احمد کسانہ (نمائندہ جرات نیوز) سمندری
سمندری تھانہ مریدوالہ کی حدود 482 جگرانواں میں نوجوان نے زہریلی سپرے پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی.محمد عاقب نے بھائی سے جھگڑے پر زہریلی سپرے پی۔بڑے بھائی سے لڑائی ہوئی آوارہ گردی سے روکنے پر دلبراشتہ ہوکر زہریلی سپرے پی .محمد عاقب کو فوری طور پر سول ہسپتال سمندری لایا گیا.جہاں سے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا.ریسکیو عملہ نے وقوعہ کے متعلق مکمل طور پر لا علمی کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں