111

قبلہ رخ کا تعین ، سورج بیت اللّہ کے اوپر آگیا

مکہ مکرمہ (جرات نیوز) سور ج بیت اللّہ کے عین اوپر آگیا، ماہرین فلکیات کے مطابق لوگ قبلے کی سمت کاتعین کر سکتے ہیں۔اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللّٰہ کی جانب ہے جس کی وجہ سے بیت اللّٰہ کا سایہ نہیں بن رہا ہے۔آج اس وقت زمین پر ایک چھڑی عموداََ گاڑھ دیں یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کریں جیسے ہی یہ وقت آئے گا اس سایہ پر ایک خط کھینچ دیں اور اس خط پر عمود گرائیں ، شمال سے جنوب کی جانب زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا۔آج کے بعد اب اگلے سال سورج 28مئی کو بیت اللّٰہ کے اوپر سے گزرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں