tom holland 62

پانی میں بیٹھا”سپائیڈرمین“ آگ سے بال بال بچ گیا

لاس اینجلس:ہالی وڈ اداکار ٹام ہولینڈ فوٹو شوٹ کے دوران آگ سے بال بال بچ گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹام ہالینڈ ساحل سمندر پرایک میگزین کے لئے کرسی پرلگائی گئی آگ کےساتھ فوٹو شوٹ میں مصروف تھے کہ اس دوران تیز ہوا کے باعث آگ کے شعلوں کی زد میں آنے کےقریب تھے کہ انہوں نے خود کو بروقت اس آگ سے بچا لیا۔ ٹام ہولینڈ کی فلم ”سپائیڈرمین: فار فرام ہوم “ رواں سال 2 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں