Triple Threat 42

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’ٹرپل تھریٹ‘کا نیا ٹریلرجاری

لاس اینجلس:ہالی ووڈفلم ٹرپل تھریٹ کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔جیسے وی جانسن کی ہدایتکاری میں بننےوالی اس فلم کی کہانی ایک ارب پتی باپ کی بیٹی کے گرد گھوم رہی ہےجسےمارنےکیلئےایک جرائم پیشہ مافیا کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اسکاٹ ایڈکنز،مائیکل جے وائٹ، ٹونی جا،مائیکل بسپنگ،سیلینا لواورایکو اویس سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔فلم 22 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں