روں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں مجموعی بر آمدات میں 1فیصد اضافہ

فیصل آباد (جرات نیوز)روں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں مجموعی بر آمدات میں 1فیصد اضافہ ملکی بر آمدات مین زیادہ حصہ ٹیکسٹا ئل کابرآمدات بڑھا نے کے لیے حکومت بجلی گیس کے نرخ کم کر ئے تفصیل کے مطا بق رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں صرف 1فیصد اضافہ ہوا ملکی برآمدات میں بڑا حصہ ٹیکسٹا ئل سیکٹر کا ہے جس کی گز شتہ 4ماہ میں 4ارب76کروڑ ڈالر کی مختلف مصنوعات بر آمد ہو ئیں پاکستان کے بڑے برآمد کندگان کے مطا بق حکومت ملکی بر آمدات بڑھا نے کے لیے فوری طور پر بجلی اور گیس کے نر خ دیگر ہمسا یہ مما لک کے برا بر کر ئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں