سرگودھا بورڈ میٹرک اور انٹر کے امتحانات 2021؁ءکی تاریخ کا اعلان

سرگودھا (جرات نیوز) سرگودھا بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات 2021؁ء کیلئے داخلہ شیڈول اور امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے میٹرک کے امتحان 6 مارچ اور انٹر کا امتحان 7 مئی 2021؁ء میں لیا جائیگا میٹرک کی رجسٹریشن کیلئے 10 دسمبر آخری تاریخ مقرر ہے جبکہ انٹر کی رجسٹریشن کیلئے 28 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں