شادی کی تقریب میں خواجہ سرا کی فحش ڈانس پارٹی پر چھاپہ، دلہا سمیت 50 افراد گرفتار

گزشتہ رات علاقہ جابیان نادرن بائی پاس روڈ پر تھانہ شاہ پور پولیس کی کارروائی،
شادی کی تقریب میں خواجہ سرا کی فحش ڈانس پارٹی پر چھاپہ، sho شاہ پور نے دلہا سمیت 50 افراد گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا.منچلوں کو بغیر بجلی کے پوری رات گزارنی پڑی ، اگلے دن عدالت اتنی بڑی تعداد دیکھ کر حیران ایس ایچ او نے لڑکوں کے موبائل اور شناختی کارڈ رکھ لئے۔اور واپس کرنے کے لئے والد کو ساتھ لانے کی شرط رکھ دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں