پنجاب پولیس میں تبادلے

لاہور: ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر عابد خان کو تبدیل کردیا گیا۔ڈاکٹر عابد خان کو آرپی او گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔ آر پی او گوجرانوالہ عمران احمر کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔سی پی او فیصل آباد مبشر میکن کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔سید علی ناصر رضوی سی پی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں