ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے تین ملزمان گرفتار کرلیے: آئی جی ریلوے

لاہور: آئی جی ریلوے پولیس کا کہنا ہےکہ زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کا ڈی این اے کرایا جائےگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی ریلوے پولیس فیصل مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بجٹ کے معاملے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے نئے مالی سال کے بجٹ پرہنگامی اجلاس بلالیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس کچھ دیر بعد وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں شہباز شریف کو وزارت خزانہ کے حکام کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں: وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم تارڑ نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود مزید پڑھیں

ایک ووٹ کی اکثریت کے لیے آصف زرداری دربدر دھکے کھا رہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ووٹ کی اکثریت قائم رکھنے کے لیے آصف زرداری دربدر دھکے کھا رہا ہے۔شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حکومت غیرملکی دوروں میں مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کے چھاپے، پی ٹی آئی کے کارکنان گرفتار

کراچی میں پولیس کریک ڈاؤن میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد کارکنوں کو گرفتارکرلیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹ میں کہا کہ کراچی میں ایک بار پھرپولیس گردی شروع ہوگئی ہے۔ ہمارے کارکنوں کے گھروں پرچھاپے مزید پڑھیں

امریکا، روس اورچین سے تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔برطانوی چینل کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ دنیا کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ

لاہور: پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ دیا مزید پڑھیں

حج آپریشن: پی آئی اے نے امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے حج آپریشن میں امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی۔پی آئی اے نے حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری کردیے جس میں امریکی ڈالر کے مساوی مزید پڑھیں