وزیراعظم شہبازشریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے وَن آن وَن ملاقات ہوگی جبکہ وفود کی سطح پر بھی مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب کی 8 رکنی صوبائی کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھالیا

لاہور:پنجاب کی 8 رکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہائوس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی اپنے ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے عمل کا حصہ نہ بننے کی ہدایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس آئے گی یا نہیں؟ کور کمیٹی اجلاس کی اندورنی کہانی مزید پڑھیں

اسلام آباد: پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔تھانہ سبزی منڈی پولیس کی موٹر سائیکل سنیچرز کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئےگن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھینے والے ناکر گینگ کے چار ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضے مزید پڑھیں

سوات، والی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق

سوات، والی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق ہو گئے۔ عدنان اورنگزیب ہری پور یونیورسٹی میں لیکچرکے بعد اسلام آباد جا رہے تھے ۔ سوات، عدنان اور اورنگزیب سابق گورنر مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: قاسم سوری، اسد عمر سمیت 5 رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں قاسم سوری، اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے پانچ رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی مزید پڑھیں

نواب شاہ میں لیڈی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی خاتون جاں بحق

نواب شاہ میں لیڈی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کےمطابق گاؤں کرم علی جمالی کی رہائشی خاتون کو زچگی کے لیے سٹھ میل روڈ پر ایک نجی میڈیکل سینٹر میں لایا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس؛ اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے نقطہ اعتراض میں کہا کہ جو پاکستانی اسرائیل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے دوبارہ مارچ کیلئے تحفظ نہ دیا تو اس بار پوری تیاری سے اسلام آباد آئینگے، عمران خان

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ برے تعلقات نہیں چاہتے، لیکن غلامی بھی نہیں چاہتے۔پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سب حکومتیں کرپشن مزید پڑھیں